Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

’’کڑی بڑی فنکار420نکلی‘‘

معروف آرجے رضوان نے اپنے نئے آڈیوگیت’’کڑی بڑی فنکار420نکلی‘‘ ریکارڈکروادیا۔اس گیت کی شاعری اکرم خیال نے لکھی ہے ،جبکہ اس آڈیوگیت کا میوزک عمران علی نے مرتب کیا ہے،ایک ملاقات کے دوران گلوکار آرجے رضوان نے بتایا کہ اس گیت کو جلدہی مکمل کردیا جائے گا جس کے بعد اسے ملک بھرمیں ایک ساتھ ریلیزکیا جائے گا۔
 

شیئر: