Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

” فیشن“ کا سیکوئل

بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم فیشن کا سیکوئل بنائے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ پرینکا چوپڑا اور کنگنا رناوت کی پہلی ایکساتھ فلم ' فیشن' کی سیکوئل بنائی جائے گی ۔فلمساز مدھربھنڈارکر کا کہنا ہے کہ پرینکااور کنگنا کی مصروفیت ختم ہونے کے بعد ہی فلم پر کام شروع کیاجائےگا۔فلم فیشن 2008 میں ریلیزہوئی تھی۔10سال بعد اسکا سیکوئل بنانے کا فیصلہ سامنے آیاہے۔
 
 

شیئر: