Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

پرینکا کی شادی کی تقریبات شروع

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا کی امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ منگنی کے بعد اب شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہیں۔حال ہی میں پرینکا کی شادی کی تقریبات نیویارک میں شروع ہوگئی ہیں جن میں ان کے قریبی عزیز اور دوستوں نے شرکت کی۔پرینکا کی والدہ مدھو چوپڑا ، پرینکا کی ساس ڈینس ملر جونس اور ہونے والی جیٹھانی ڈینیئل کےساتھ تصویر شیئر کی ہے۔ پرینکا اور نک جونس کی شادی دسمبر میں ہوگی۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں