Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

سیف، اپنے بیٹے کو ماڈل بنانے کے خواہشمند

بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے اپنے بیٹے تیمور کو ماڈل بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ تیمور اب اشتہارات میں ماڈلنگ کرنے کی عمر میں داخل ہوچکاہے ۔اگر ان کے بیٹے کیلئے کسی اشتہار میں کام کرنے کی آفر ہوئی تو وہ ضرور اشتہار کروائیں گے ۔سیف کا کہنا ہے اشتہار سے ملنے والے معاوضے کی رقم وہ تیمور کی تعلیم پر خرچ کرینگے۔سیف کا مزید کہنا ہے کہ کرینہ نہیں چاہتیں مگر وہ چاہتے ہیں کہ ان کا بیٹا چائلڈ ماڈل بنے۔
 

شیئر: