Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ایوشمان کی نئی فلمیں ہٹ

بالی وڈ ہیرو ایوشمان کھرانا اپنی پہلی فلم سے ہی انڈسٹری میں کامیابیاں سمیٹتے آئے ہیں۔ حال ہی میں ریلیز ہونےوالی ایوشمان کی 2 نئی فلمیں ”بدھائی ہو“ اور ”اندھا دھن“ نے بالی وڈ باکس آفس پر بہترین بزنس کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوشمان کی دونوں فلمیں کم بجٹ میں بنائی گئیں مگر ان کے شاندار بزنس نے فلمسازوں کو بہترین بزنس دیاہے۔ فلم اندھا دھن نے 65 کروڑ تک کمائی کی جبکہ حالیہ فلم ' بدھائی ہو' 100 کروڑ والی فلموں میں شامل ہونے کے قریب ہے۔
 

شیئر: