Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

رنبیر ممبئی میں فٹبال کھیلتے دکھائی دیئے

بالی وڈ اداکاررنبیرکپورامریکہ سے واپس ممبئی آگئے ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیرممبئی میں اپنے کزنز کےساتھ فٹبال میچ کھیلتے دکھائی دیئے ہیں۔ ان کی حالیہ تصویر سامنے آئی ہے۔ رنبیر اپنے اہل خانہ کےساتھ امریکہ گئے تھے جہاں ان کے والد رشی کپور کا علاج جاری ہے۔
 

شیئر: