Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026
بدھ ، 25 مارچ ، 2026 | Wednesday , March   25, 2026

”تین نسلیں ایک فریم میں“

حال ہی اداکارہ ایشا دیول نے اپنی والدہ ہیما مالنی اور بیٹی رادھیا کےساتھ ایک سیلفی سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ کی ہے۔ اس تصویر میں ایشا کی بیٹی اپنی نانی کےساتھ بیٹھی ہے ۔اس پر ایشا نے لکھا ہے کہ ' تین نسلیں ایک فریم میں'۔
 

شیئر: