Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026
پیر ، 17 اگست ، 2026 | Monday , August   17, 2026

ورون'قلی نمبر ۱' کے ریمیک میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار ورون دھون اگلی فلم کیلئے پر تول رہے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان کی فلم کے بعد اب گووندا کی فلم کا ریمیک بنایاجارہاہے۔ ڈیوڈ دھوان ماضی کی فلم 'قلی نمبر 1' کا ریمیک بنائیں گے جس میں گوندا کا مرکزی کردار ورون دھون نبھائیں گے۔
 
 

شیئر: