Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

اداکار اقبال حسن کو بچھڑے 33برس

پنجابی فلموں کے ورسٹائل اداکار اقبال حسن کو بچھڑے 33برس مکمل ہونے کو ہیں۔ اقبال حسن پاکستانی پنجابی فلموں کے آل راﺅنڈر سمجھے جاتے تھے انہوں نے 300سے زائدفلموں میں اداکاری کے جوہردکھائے۔پاکستانی پنجابی فلموں میںاقبال حسن کی فلم شیر خان کو بے پناہ شہرت حاصل ہوئی۔اقبال حسن کو 80کی دہائی میں عروج حاصل تھاوہ14نومبر 1984ءکوایک ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گئے تھے۔ ان کے بعد ان کے بھائی تنظیم حسن کو پنجابی فلموں میں متبادل کے طور پر متعارف کروایا گیا لیکن وہ کامیاب نہ ہو سکے۔
 

شیئر: