Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
تازہ ترین

اکشے اوررنویر پہلی بارساتھ

بالی وڈ کے ہیرو اکشے کماراوررنویرسنگھ پہلی بار ایکساتھ نظر آئیں گے۔ دونوں اداکار کسی فلم میں نہیں بلکہ ایک ٹی وی شو میں بطور مہمان پیش ہوں گے۔ کرن جوہر کے مشہور ٹی وی شو' کافی ود کرن' میں دونوں اداکاروں کو ایکساتھ مدعو کیا گیا ہے جہاں ان سے ان کی فنی و نجی زندگی پرگفتگو کی جائے گی ۔
 

شیئر: