Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

عامر،کترینہ کے معترف

بالی وڈ اداکار عامر خان اداکارہ کترینہ کیف کے رقص کے مداح بن گئے ۔ حال ہی میں کترینہ کی عامر کےساتھ فلم ' ٹھگز آف ہندوستان' کے گیت کی ریہرسل وڈیو سامنے آئی ہے جس میں کترینہ عامر خان کےساتھ مشکل ترین ڈانس اسٹیپ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ اس پر عامر خان کا کہنا ہے کہ وہ کترینہ کیف جیسا رقص نہیں کرسکتے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اگلے 10 برس تک بھی کترینہ جیسے ڈانسر نہیں بن سکتے ہیں۔حال ہی میں فلم کے گیت' ثریا' کی وڈیو جاری کی گئی ہے۔
 

شیئر: