Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

رنبیر کی فیملی کیساتھ عالیہ کے ڈنر کی دھوم

ہندوستانی اداکارہ عالیہ بھٹ نے نیویارک میں بالی وڈ راک سٹار رنبیر کپور کے والدرشی کپوراور والدہ نیتو سنگھ کے ساتھ ڈنر کیا جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہیں۔بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے قریبی تعلقات اور دونوں کی شادی کے چرچے تو میڈیا پر ہوتے ہی رہتے ہیں مگر آئے دن دونوں کے ساتھ گھومنے پھرنے اور عالیہ کے رنبیر کے خاندان والوں کے ساتھ مختلف تقریبات میں شرکت کی خبریں بھی آتی رہتی ہیں۔
 
 

شیئر: