Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

”ونڈر وومن“کے سیکوئل کی ریلیز موخر

ہالی وڈ کی مشہور سائنس فکشن فلم ' ونڈر وومن کی ریلیز ایک سال کیلئے موخر کردی گئی ۔خبروں کے مطابق فلم ونڈروومین کو 2019 کی بجائے 2020 میں ریلز کیاجائےگا۔ اداکارہ گیل گیڈوت کی پہلی فلم 2017 میں ریلیز ہوئی تھی ۔
 

شیئر: