Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ایوشمان اور وکی، کرن کے مہمان

بالی وڈ کے مشہور اداکار ایوشمان کھرانا وکی کوشال کےساتھ کرن جوہر کے مہمان بنیں گے۔ اس پروگرام میں کرن جوہر دونوں اداکاروں سے ان کے فن اور ذاتی زندگی پر گفتگو کرینگے۔
 

شیئر: