Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سونم، چارلی چپلن کے روپ میں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سونم کپور نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر لگائی ہے جس میں وہ چارلی چپلن کے روپ میںدکھائی دے رہی ہیں جبکہ ایک تصویر ان کی حالیہ گیٹ اپ کی ہے۔ اس بلیک اینڈ وائٹ تصویر پر سونم نے لکھا ہے کہ ہنسی درد کی دوا ہے۔ سونم کے مطابق وہ چارلی چپلن کی بہت بڑی مداح ہیں۔
 

شیئر: