Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

دیپیکا اوررنویر کا شادی کارڈ منظرعام پر

بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی سے حقیقی جوڑی بننے والے اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا کارڈ منظرعام پر آگیا۔دونوں اداکاروںنے اپنی شادی کارڈ کو سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے پیش کردیاہے۔رنویر اور دیپیکا اگلے ماہ 14 نومبر کو شادی کررہے ہیں۔ دونوں کی شادی کی تقریب اٹلی کے خوبصورت مقام ”لیک کومو“میں ہوگی۔اس تقریب میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں سمیت صرف 30 مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔
 

شیئر: