Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

امیتابھ قرضہ اتاریں گے

بالی وڈاداکار امیتابھ بچن اداکاری میں تو شہرت کے محتاج نہیں ،وہ فلاحی کاموں میں بھی امیتابھ اپنی مثال آپ ہیں۔ حال ہی میں امیتابھ بچن نے کہاہے کہ وہ کسانوں کا قرضہ اتارنے کیلئے ان کی مالی مدد کریں گے ۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے اترپردیش کے850 کسانوں کا قرضہ اتارنے کا اعلان کیا ہے۔امیتابھ کا کہنا ہے کہ اپنی دولت سے ان لوگوں کی مدد کرنا سب سے اطمینان بخش تجربہ ہے،یہ کسان ہمارے لئے اپنی زندگی قربان کرتے ہیں۔امیتابھ اس سے قبل بھی 350کسانوں کا قرضہ اتار چکے ہیں۔
 

شیئر: