Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

کترینہ کے نئے گیت کی جھلک

بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف کے نئے فلمی گیت کا ٹیزر پیش کردیاگیا۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کی نئی فلم 'ٹھگز آف ہندوستان' کا نیا گیت ان کے فلمی کردار” ثریا“ کے عنوان سے بنایاگیاہے اس گیت کی جھلک میں کترینہ مختلف انداز میں رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں یہ گیت شریا گوشال نے گایاہے ۔ اسے سوشل میڈیا پر مقبولیت مل رہی ہے۔ واضح رہے کہ ”ٹھگز آف ہندوستان“ کترینہ کیف کی عامر خان کے ساتھ بطور ہیروئن دوسری فلم ہے۔
 

شیئر: