Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

”می ٹو“:لارا نے فلم ٹھکرادی

بالی وڈ اداکارہ لارا دتہ نے می ٹو مہم کے باعث نئی فلم کی آفر ٹھکرادی۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ لارا دتہ کے شوہر مہیش بھوپاٹی نے بتایاہے کہ لارا دتہ نے مکیش چھابڑا پر ہراسانی کے الزامات کے باعث ان کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیاہے۔
 

شیئر: