Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

کپل شرما کی شادی کی تاریخ مقرر

بالی وڈ کے مشہور کامیڈین اداکار کپل شرما نے حال ہی میں اپنی شادی کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔کپل اپنی منگیتر سے 12 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار کپل شرما نے مداحوں کو پیغام دیاہے کہ ان کی شادی کی تاریخ12دسمبر مقرر ہوگئی ہے واضح ہوکہ پچھلے دنوں کپل شرما نے کہاتھا کہ ا نہوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔
 

شیئر: