Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ماہرہ خان کینسرمہم کا حصہ

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں سینے کے سرطان سے متعلق آگاہی مہم چلارہی ہیں۔ماہرہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں اظہار افسوس کرتے ہوئے لکھاکہ پاکستان میں خواتین سینے کے سرطان کا ذکر کرنے سے کتراتی ہیں تو ایسے میں وہ ایسی بیماری سے آگاہ کیسے ہوں گی۔ماہرہ نے کہا ہے کہ سینے کا کینسر ایک خطرناک مرض ہے جس کیلئے شعور و آگہی کی ضرورت ہے۔ ماہرہ نے مہم کے ذریعے ایک سوالنامہ تیار کیاہے ان کا کہنا ہے خواتین کو انہیں طبی اعتبار سے معلومات کے لئے اس کوئز کا حصہ بننا چاہئے۔
 

شیئر: