Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

نواز اور عطیہ کی نئی فلمی جوڑی

بالی وڈ میں ان دنوں نئی فلمی جوڑیاں بن رہی ہیں۔ نواز لدین اور عطیہ شیٹی کی جوڑی بھی ان میں سے ایک ہے ۔ انہیں پہلی بار ایک ساتھ کاسٹ کرلیاگیاہے ۔ہندوستانی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ عطیہ شیٹی اور اداکار نوازالدین صدیقی ایکساتھ نئی فلم ' موتی چور چکنا چور' میں جلوہ گر ہوں گے۔فلم کی شوٹنگ کاآغاز ہوگیاہے۔
 
 

شیئر: