Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

لیڈی گاگا نے منگنی کرلی

مشہور پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے منگنی کرلی ہے ۔ اس کا ثبوت انکے ہاتھ کی انگلی میںموجود وہ مہنگی ترین قیمتی انگوٹھی ہے جو انہوں نے حالیہ تقریب میں شرکت کے موقع پر پہنی ہوئی تھی۔ لیڈی گاگا نے کرسٹین نامی اپنے ایک قریبی دوست سے منگنی کی ہے۔ امکان ہے گاگا جلدہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔
 

شیئر: