Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ہیما مالنی نے 70 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈاداکارہ ہیما مالنی نے زندگی کی70 بہاریں دیکھ لیں۔بالی وڈ کی” بسنتی“ نے اپنی اداکاری اور رقص سے انڈسٹری میں منفرد پہچان بنائی وہ آج بھی اداکاری سے مقبولیت رکھتی ہیں۔1968 کی فلم سپنوں کے سوداگر' سے بالی وڈمیں انہوں نے قدم رکھا اور بےشمار فلموں میں منفرد اداکاری کی۔ہیماکو ان کی اداکاری پر متعدد ایوارڈ بھی ملے۔ انہوں نے سیاست میں بھی قسمت آزمائی۔
 

شیئر: