Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

پہلا فلمی پوسٹر،لولیا ونتر کوسلمان کی مبارکباد

حال ہی میں نئی بالی وڈ اداکارہ لولیا ونتر کی پہلی فلم کا پوسٹر منظرعام پر آیاہے جس پر سلمان خان نے لولیاو نترکو بالی وڈ میں قدم رکھنے پر نیک خواہشات کااظہار کیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق لولیا نئی فلم ' رادھا کیوں گوری میں کیوں کالا' نامی فلم میں اداکاری پیش کریں گی لولیا کو سلمان خان نے انڈسٹری میں متعارف کروایاہے۔
 
 

شیئر: