Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

سشمتا سین کی ریمپ پر واک

 بالی وڈ اداکار سشمیتا سین نے ممبئی میں فیشن ویک 2018میں ریمپ پر واک کر کے سب کے دل جیت لئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سشمیتا سین نے فیشن ڈیزائنر نیتا لولیا کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی جسے حاضرین نے بے حد پسند کیا۔ سشمیتانے ہلکے میک اپ کے ساتھ آئیوری وائٹ رنگ کا گاﺅن اور ہیرے کے زیورات پہن رکھے تھے۔
 

شیئر: