Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

سلمان کی اہان کو مبارکباد

 
بالی وڈاداکار سلمان خان نے سنیل شیٹی کے بیٹے اہان شیٹی کو بالی وڈمیں شمولیت پر مبارکباد پیش کرکے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار سلمان خان نے اہان کو فلم سائن کرنے پر مبارکباد کا پیغام بھیجاہے۔ اہان جلد ساجد ناڈیاڈوالا کی فلم سے بالی وڈ ڈبیو کرینگے۔
 

شیئر: