Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

سیلینا گومز اسپتال میں داخل

مشہور امریکی پاپ گلوکارہ سیلینا گومز ذہنی بیماری کے باعث طبیعت خراب ہونے پر اسپتال داخل ہوگئی ہیں۔ حال ہی میں انہیں شدید صدمے کے باعث اسپتال داخل کیاگیاہے ۔سیلینا کو اس سے قبل بھی بے ہوشی کی حالت میں اسپتال داخل کیاجاچکاہے۔ حال ہی میں سیلینا نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی تھی جسکی کوئی خاص وجہ سیلینا نے نہیں بتائی۔
 
 
 

شیئر: