Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

نمستے انگلینڈ' کانیا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم ' نمستے انگلینڈ' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔اداکار پرینیتی چوپڑا اور ارجن کپور کی نئی فلم کی کہانی پنجابی خاندان پر مبنی ہے۔ نمستے انگلینڈ اکشے کمار اور کترینہ کیف کی ماضی کی فلم کا سیکوئل ہے۔
 
 

شیئر: