Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

”چھچھورے“کی جھلک پیش

نئی بالی وڈ فلم” چھچھورے“ کی پہلی جھلک پیش کردی گئی ہے۔ہندوستانی میڈیا نئی بالی وڈ فلم” چھچھورے“ میں شردھا کپور،سشانت سنگھ سمیت دیگر فنکارکام کررہے ہیں۔ فلم کے پوسٹر میں اداکار وں کے دو مختلف روپ پیش کئے گئے ہیں۔ انہیں ایک طرف نوجوان اور دوسری طرف عمر رسیدہ روپ میں دکھایاگیاہے ۔بالی وڈ ہدایتکار ساجد ناڈیاڈوالا کی یہ کامیڈی فلم ہے جسے اگلے برس ریلیز کیاجائےگا۔
 
 

شیئر: