Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

پرینکا، زائرہ کی ماں کے کردار میں

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا ہالی وڈ میں اداکاری کے باعث کافی عرصے کے بعد بالی وڈ فلم کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ فلم” اسکائی از پنک “کے سیٹ سے پرینکا نے ایک نئی تصویر مداحوں کیلئے شیئر کی ہے جس میں وہ چائلڈاسٹار زائرہ وسیم کےساتھ موجود ہیں۔ اس فلم میں پرینکا، زائرہ کی والدہ کا کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم میں ان کےساتھ فرحان اختر ،پرینکاکے شوہر اور زائرہ کے والد کے کردار میں نظرآئیں گے۔
 

شیئر: