Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

ٹائیگر' فلائنگ جیٹ' بن گئے

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف ”فلائنگ جیٹ“ بن گئے۔ خبروں کے مطابق اداکار ٹائیگر شروف نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اچھل کر ایک ٹرک پر بیٹھتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔بالی وڈ اداکار کے اس غیرمعمولی کرتب کی وڈیو کو مداحوں میں بے پناہ مقبولیت مل رہی ہے۔
 
 
 

شیئر: