Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

جگجیت کی گائیکی آج بھی مشہور

ہندوستان کے آنجہانی گلوکار جگجیت سنگھ کو معروف فنکاروں میں شمار کیاجاتاہے۔ ان کی موت کو 7برس ہو چکے ہیں۔ جگجیت کے گائے ہوئے بےشمار گیت آج بھی شہرت رکھتے ہیں۔غزلیں ہوں یا فلمی گیت دونوں پر جگجیت کو عبور حاصل تھا۔ان کو گلزار کی لکھی ہوئی غزلوں نے شہرت دلائی ۔ان کی اہلیہ چتراسنگھ کےساتھ ان کی گلوکاری اور غزلوں کو بےحد پسند کیاگیا۔ جگجیت کو ان کی فنی خدمات پر کئی ایوارڈ بھی ملے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں