Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کپل شرما واپسی کیلئے تیار

ہندوستان کے معروف کامیڈین اداکار کپل شرما ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر واپسی کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کامیڈین سنیل گروور کےساتھ نئے شو سے واپسی کا اعلان کیاہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ سنیل سے میرا بھائی چارے کا بندھن ہے۔ تنازعات ،افواہوں سے جنم لیتے ہیں۔ ہمارے درمیان معاملات ویسے نہیں ہیں جیسا کہ سوشل میڈیا پر بتائے جاتے ہیں۔ ہم بہت جلد ایک ساتھ کامیڈی شو میں نظر آئیں ہیں۔واضح رہے کہ کپل شرما اپنے شو کے باعث ہندوستان بھر میں بے پناہ مقبول ہیں۔
 

شیئر: