Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

دی سپر' کا ٹریلر

ہالی وڈ کی نئی فلم 'دی سپر' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفن رک کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم'دی سپر' کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جسے ایک اپارٹمنٹ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کا کھوج لگانے کی ذمہ داری دی جاتی ہے۔ یہ فلم19 اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔
 
 

شیئر: