Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سلمان ، ورون کے فوٹوگرافر بن گئے

حال ہی میں فلم ”بھارت“ کے سیٹ سے سلمان خان کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں سلمان، ورون دھون کی تصویر کھینچتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق ورون سلمان کی فلم” بھارت“ میں ایک مختصر کردار ادا کررہے ہیں ۔سین کی عکسبندی کیلئے دونوں ساتھ موجود ہیں جہاں سلمان، فوٹوگرافربنے ورون کی تصویرکھینچ رہے ہیں۔
 

شیئر: