Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

دلیپ کمار کی طبیعت پھربگڑگئی

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی ۔ انہیں اسپتال میںداخل کردیاگیاہے ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کوایک بار پھرسینے کے انفیکشن کے باعث اسپتال لایا گیا ہے ۔ ایک روز قبل ہی سائرہ بانو نے دلیپ کی طبیعت میں بہتری کی اطلاع دی تھی۔
 

شیئر: