Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پاکستانی شیف طاہر کا انتقال

پاکستان کے مشہور شیف طاہر اقبال دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیف طاہر نجی چینل پر کھانے پکانے کے مشہور پروگرام میں ناظرین کو نت نئے پکوانوں کی ترکیبیں بتاتے تھے ان کا پروگرام گھریلو خواتین میں شہرت رکھتا تھا۔ وہ کافی عرصے سے نجی چینل سے وابستہ تھے۔
 

شیئر: