Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

اندھا دھن اور لوراتری ریلیز

بالی وڈ کی نئی فلمیں' اندھا دھن اور لوراتری' ریلیز ہوگئیں۔ ایک فلم ایوشمان کھرانا ،تبو اور رادھیکا آپٹے کی ہے جس کا نام ' اندھا دھن ' ہے۔ اس میں ایوشمان ایک نابینا پیانسٹ کا مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ دوسری ایوش شرما اور وارینا حسین کی پہلی بالی وڈ فلم ' لوراتری' ہے ۔ یہ ایک رومانوی کہانی پر مبنی فلم ہے۔ سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں دو نئے اداکاروں ایوش اور وارینا کو متعارف کرایاہے۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں