Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

راگا بوائز امریکہ جائیں گے

 راگا بوائز بینڈ امریکہ اور کینیڈا میں پرفارم کریگا۔ بینڈ کے گلوکار ولی حامد علی خان اور انعام علی خان اگلے ماہ امریکہ روانہ ہونگے۔ بتایا گیا ہے کہ بینڈ کے گلوکار ولی حامدعلی خان، نایاب علی خان اور انعام علی خان 13 اکتوبر کو امریکہ روانہ ہونگے جہاں وہ ایک ماہ تک قیام کرینگے۔ ولی حامد نے کہا کہ ہمارا بینڈ ایک نئے گیت کی تیاری کر رہا ہے جسکی آڈیو ریکارڈنگ کے بعد وڈیو بنائی جائے گی ۔اسے دنیا کے مختلف ممالک میں ریلیز کیاجائے گا ۔
 

شیئر: