Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

سوئی دھاگہ کا’’سب بڑھیا ہے‘‘ ریلیزہوگیا

بالی وڈ کی نئی فلم سوئی دھاگا کا پہلا گیت ریلیز کردیاگیا۔یہ گیت اداکار ورون دھون نے ایک مختصر سی وڈیو کےساتھ متعارف کروایا ہے۔’’سب بڑھیا ہے‘‘کے عنوان سے  یہ گیت معروف گلوکار سکھویندر سنگھ نے گایاہے جس پرورون دھون نے رقص بھی کیا ہے ۔ انوشکا شرما اور ورون دھون ان دنوں اپنی فلم ' سوئی دھاگہ کی تشہیر کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: