Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

سنی کوہالی وڈ فلم کی پیشکش جعلی

اداکارہ سنی لیون نے ایک بیان میں کہا کہ انہیں مشہور زمانہ ہالی وڈ ٹی وی سیریز ’’گیم آف تھرون‘‘ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جس پر انہوں نے انکار کردیاتھابعد ازا سنی لیون نے بتایا کہ ہالی وڈ فلم کی پیشکش جعلی تھی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ایک آن لائن ویب لنک کے ذریعے انہیں فلم کی آفر دی گئی تھی بعد میں معلوم ہوا کہ وہ لنک جعلی تھا۔
 
 

شیئر: