Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

'مورنی بن کے'مقبول

بالی وڈ کا ایک اور گیت جاری کیاگیاہے جسے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت مل رہی ہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ ثانیہ ملہوترا اور ایوشمان کھرانا کی نئی فلم” بدھائی ہو“ کا نیا گیت ”مورنی بن کے“ جاری کیاگیا ہے جسے گلوکار گرو رندھاوا نے گایا ہے۔ موسیقی اور رقص سے بھرپوریہ گیت یوٹیوب پر بے حد مقبول ہورہاہے۔
 

شیئر: