Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ایوشمان کا’’ 'لوراتری‘‘ مخالفین کے خلاف بیان

بالی وڈ میں اپنی پہلی ہی فلم 'لوراتری کے نام پر شدید تنقید کا نشانہ بننےوالے نئے اداکار ایوشمان نے کہا ہے کہ میرے لئے تنازع کا سبب جاننا مشکل ہورہا ہے کہ کیسے فلم کو دیکھے بغیر کوئی متنازعہ بناسکتا ہے۔فلم میں ایسا کچھ نہیں جو لوگوں کے جذبات مجروح کرسکے ۔ نہ فلم میں کوئی ذومعنی بات شامل ہے بلکہ فلم میں ثقافت کی بات کی گئی ہے ۔ایوشمان کا کہنا ہے کہ ان کی فلم کا مقصد لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑناہےلیکن اس کے باوجود غیر ضروری گفتگو اور اعتراض دیکھنے میں آیا ہے۔
 

شیئر: