Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

دلیپ اسپتال سے گھر آگئے

بالی وڈ لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 14روز بعد اسپتال سے ڈ سچارج ہو کر گھر آگئے۔ اداکار دلیپ کمارکو سینے میں انفیکشن کے باعث اسپتال میںداخل کیاگیاتھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دلیپ کمار کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے البتہ انہیں نلکی کے ذریعے غذا دی جارہی ہے۔
 

شیئر: