Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

عالیہ جہاز میں محو خواب، تصویر وائرل

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی حال ہی میں ایک تصویر سامنے آئی ہے جسے سوشل میڈیاپر مقبولیت مل رہی ہے۔میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کی دوران پرواز ہوائی جہاز میں سوتے ہوئے ایک تصویر سامنے آئی ہے جسے ان کے مداح بے حد پسند کررہے ہیں۔عالیہ بھٹ ان دنوں نئی فلموں براہمسترا اور کلنک کی شوٹنگ کررہی ہیں۔
 

شیئر: