Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

ٹائیگربالی کے بعد ہالی وڈ

بالی وڈ میں کئی ایک اداکاراﺅں اور اداکاروں کے بعد نئے ہیرو ٹائیگر شروف بھی ہالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے جارہے ہیں۔ خبریں گرم ہیں کہ ٹائیگر شروف جلد ہالی وڈ فلم کا حصہ ہوں گے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ٹائیگرشروف نے حال ہی میں ہالی وڈ فلمساز سے ملاقات کی ہے جسکے بعد امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ ٹائیگر جلد ہی ہالی وڈ میں بھی اپنی خدمات پیش کریں گے۔
 

شیئر: