Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   20, 2025
ہفتہ ، 20 ستمبر ، 2025 | Saturday , September   20, 2025

مفرور دھوکے باز بازیاب

ریاض ... سعودی انٹرپول نے پبلک پراسیکیوشن کے ساتھ تال میل پیدا کرکے دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب ایک سعودی شہری کو بازیاب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہری متعدد لوگوں سے رقمیں اینٹھ کر فرار ہوگیا تھا۔ شکایات ملنے پر حقیقت حال سامنے آجانے کے بعد سعودی عرب نے انٹرپول سے مدد طلب کی اور مفرور دھوکے باز کو مملکت لانے میں کامیابی حاصل کرلی۔
 

شیئر: