Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

مکانات کے مالک سعودی نوجوان امریکیوں پر بازی لے گئے

مکہ مکرمہ ... مکانات کے مالک سعودی نوجوانوں کی تعداد امریکی نوجوانوں کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ یہ دعویٰ سعودی وزارت آباد کاری نے تازہ ترین اعلامیہ جاری کرکے کیا ہے۔ وزارت کا کہناہے کہ 15برس سے زیادہ عمر کے ایسے سعودیوں کی شرح امریکی نوجوانوں کے مقابلے میں زیادہ ہے جو مکانات کے مالک ہیں۔ مکانات کے مالک 15سے 34برس تک کے شہریوں کا تناسب 60فیصد سے تجاوز کر گیا۔
 

شیئر: