Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

دیہی ترقی کیلئے 9ارب ریال کی منظوری

جدہ .... وزیر ماحولیات و پانی و زراعت انجینیئر عبدالرحمن الفضلی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پائدار دیہی زرعی پروگرام کیلئے 9ارب ریال کی منظوری دیدی۔ یہ منظوری سعودی وژن 2030اور قومی تبدیلی پروگرام 2020کے تحت دی گئی ہے۔ اس سے شہریوں کو مختلف حوالوں سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ سعودی قیادت مملکت بھر میں مقامی کاشتکاروں کی صلاح و فلاح پر بہت زیادہ دھیان دے رہی ہے۔
 

شیئر: